Tag Archives: chakwal

چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا حملہ ۔۔ 60افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا

حملہ ۔۔ 60افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ۔۔۔۔چکوال کے نواحی قصبہ کھوکھر زیر میں نماز جنازہ پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، صحافیوں سمیت متعدد افراد کے متاثر ہونے کی اطلاعات شہد کی مکھیوں کے حملہ میں 60 افراد متاثر ہو چکے

ہیں، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ایم ایس ڈاکٹر مختار سرور نیازی خود موقع پر پہنچ گئے۔بتایا جا رہا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے زہر کی وجہ سے لوگوں کی حالت شدید خراب ہے ۔