بتاتے ہوئے شرم آتی ہے،کرن جوہر کا کترینہ اور وکی کوشل سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈکے معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر نے بتایا کہ کس

طرح کترینہ اور وکی کی شادی ان کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئی تھی۔۔انہوں نے انکشاف کیا کہ ‘جس وقت کترینہ اور وکی کی شادی میرے لیے کافی شرمندگی کا موقع تھا کیونکہ معروف شخصیات نے مجھے فون کالز یا ملاقات میں کہا کہ آپ کترینہ اور وکی کی شادی میں

تھے اور آپ نے ہمیں بتایا بھی نہیں۔کرن جوہر نے کہا ‘مجھے یہ تسلیم کرنے اور انہیں بتانے میں انتہائی شرمندگی محسوس ہوتی تھی کہ مجھے ان دونوں نے اپنی شادی پر نہیں بلایا’۔ کرن جوہر نے یہ انکشاف اپنے پروگرام ‘کافی ود کرن کی آخری قسط میں کیا ۔