گاڑیوں کی قیمت میں بہت بڑی کمی کے بعد موٹرسائیکل کمپنیز نےبائیکس سستے کرنے کا کیا فیصلہ کیا ۔۔۔؟بڑی خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود جہاں کار ساز کمپنیوں نے کاروں کی قیمتوں میں کمی کردی ہے

تو وہاں پاکستان میں بننے والی موٹرسائیکلوں کی کمپنیوں نے قیمتیں کم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کمپنیوں نے موٹرسائیکل کی قیمتیں ڈالر کی قیمت بڑھنے کے باعث بڑھائی تھیں۔ ڈالر کم ہونے کے باوجود آج بھی ہنڈا سی ڈی 70 موٹرسائیکلیں ایک لاکھ 16 ہزار روپے سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہیں۔