اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم (ن)کی اعلیٰ قیادت سمیت اتحادیوں کے تحفظات پر وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اتحادیوں کو ٹیلیفونک یا پھر اعلیٰ سطح اجلاس بلاکر مشاورت کریں گے اور اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت دیگر متعلقہ حکام کی جانب سے بریفنگ بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔
وزیر اعظم نے تحفظات دور کرنے کیلئے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا
