شیخ رشید پاکستان چھوڑ گئے، کون سے ملک جائیں گے ؟کس کس سے ملاقات ہوگی؟بڑی خبر شیخ رشید لندن روانہ، اہم ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لندن روانہ ہوگئے، ترجمان لال حویلی کے مطابق شیخ رشید براستہ دبئی لندن روانہ ہوئے، ذرائع کےمطابق لندن میں شیخ رشید کی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔