پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد

انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ آصف علی زرداری معائنہ کر رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کل کیا جائے گا، دیگر ٹیسٹ پھیپڑوں کے پروسیجر

کے بعد کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری ایک ماہ سے زائد عرصے سے علیل ہیں۔پارٹی کے کئی سینئر رہنما عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے