تین ارب ڈالر کی کمپنی عطیہ کر دی ۔۔ دیکھیے امیر آدمی نے ہمیں بچانے کے لیے کیسے اپنی دولت ایک ہی جھٹکے میں لٹا دی

ہمیں لگتا ہے کہ دولت مند آدمی سنگ دل ہوتا ہے پر یہ حقیقت نہیں کیونکہ آج ہم اپکو ایک ایسے شخص سے ملوانے جا رہے ہیں جس کے بارے میں سن کر آپ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے، توآئیے جانتے ہیں۔

جی ہاں تو ہم یہاں بات کر رہے ہیں 83 سالہ بزرگ یوآن کونیراڈ نے مومسمیاتی تبدیلیوں سے زمین کو بچانے کیلئے اپنی پتاگونیا نامی کمپنی ایک فلاحی ادارے کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اس وقت 1 ارب 20 کروڈ ڈالر کے مالک ہیں جبکہ ان کی کمپنی کی مالیت 3 ارب ڈالر ہے۔

یہااں آپکو مزید یہ بتاتے چلیں کہ اپنی کمپنی کی ویب سائٹ پر ایک کھلے خطر میں بتایا کہ ہم نے کمپنی کے اثاثوں کو زمین کے تحفظ کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کمپنی کا دفتر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہے اور یہ ہر سال ایک ارب ڈالر سے زائد کا سامان فروخت بھی کرتی ہے۔

واضح رہے کہ کمپنی کی وئب سائٹ پر ہی یہ لکھ ڈالا گیا ہے کہ اب زمین ہی ہماری واحد شیئر ہولڈر ہے۔