اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بچے من کے سچے اور بچوں کی شیطانیوں سے متعلق یوں تو کئی کہاوتیں زبان زد عام ہیں مگر آج جو ویڈیو ہم آپ کو دکھانے جا رہے ہیں وہ دیکھ کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے ۔ ہوا کچھ یوں کہ محلے میں ایک چنگچی رکشہ کھڑا دیکھ کر بچوں کی رگ شرارت پھڑکی اور انہوں نے اس پر سوار ہو کر کسی طرح اسے سٹارٹ بھی کر ڈالا ، پھر جو اس کی حالت ہوئی وہ آپ خود نیچے موجود ویڈیو میں ملا حثہ کریں :
شرارتی بچے
Don't miss the End pic.twitter.com/WeVpJlXVfs— Ausaf Digital (@AusafOfficial) September 2, 2022