سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ،محمود خان ہیلی کاپٹر سے دوران پرواز لوگوں کو ہاتھ ہلاتے رہے

پشاور( نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے لوئر دیر کے دورے میں انوکھا انداز اپنایا ہے۔
وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبے کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام سے صورتحال پر بریفنگ لی۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران محمود خان نے دلچسپ اور انوکھا انداز اپنایا اور وہ ہیلی کاپٹر سے دوران پرواز لوگوں کو ہاتھ ہلاتے رہے۔