اسلام آباد(نیوز ڈیسک ڈیسک )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہوا کوئی جیک پاٹ نہیں لگا، واپسی قوم نے کرنا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ’’آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہواہےکوئی جیک پاٹ نہیں لگا،واپسی قوم نےکرنی ہے۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ20سے زیادہ مرتبہ لیےقرض پرجوقوم نےاداکرنا ہےوزراءشادیانے بجارہے ہیں۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ پانی کاریلہ سڑکوں سے گزرنے کے بعد عوام کاریلہ سڑکوں پرآئےگا۔کروڑوں افرادکی بقاءکی جنگ میں سیاست دان ابھی بھی دست وگریباں ہیں،ستمبرستمگرہوگا۔آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہواہےکوئی جیک پاٹ نہیں لگا۔واپسی قوم نےکرنی ہے۔20سے زیادہ مرتبہ لیےقرض پرجوقوم نےاداکرنا ہےوزراءشادیانے بجارہے ہیں۔پانی کاریلہ سڑکوں سے گزرنے کے بعد عوام کاریلہ سڑکوں پرآئےگا۔کروڑوں افرادکی بقاءکی جنگ میں سیاست دان ابھی بھی دست وگریباں ہیں۔ستمبرستمگرہوگا
آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہواہے,کوئی جیک پاٹ نہیں لگا۔واپسی قوم نےکرنی ہے۔20سے زیادہ مرتبہ لیےقرض پرجوقوم نےاداکرنا ہےوزراءشادیانے بجارہے ہیں۔پانی کاریلہ سڑکوں سے گزرنے کے بعد عوام کاریلہ سڑکوں پرآئےگا۔کروڑوں افرادکی بقاءکی جنگ میں سیاست دان ابھی بھی دست وگریباں ہیں۔ستمبرستمگرہوگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 30, 2022