متھیرا کی زندگی تبدیل ہو گئی ، تہجد گزا ر بن گئی ہوں اور ۔۔۔۔نیا ویڈیو کلپ وائرل

پاکستان اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں نے

انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 30 سال کی عمر کےبعد جب میں نے اپنی ذات میں تبدیلی چاہی تو میں نے تہجد پڑھنا شروع کردی، میں صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں اورمیں اپنی صلوۃ

الحاجات مس نہیں کرنا چاہتی۔متھیرا نے بتایا کہ اب میرا مقصد ہے کہ میں 2 سے 3 فرض نماز بھی ادا کروں کیوں کہ سونے اور کام کرنے کی وجہ سے میں 5 وقت کی نماز نہیں ادا کرسکتی۔میزبان کا کہنا تھاکہ میں نے چیزوں کو سمجھنے کےلیے قرآن کو انگلش میں پڑھنا

شروع کیا کیوں کہ یہ پڑھنا بہت ضروری ہے لیکن میری اردو اور عربی بہت کمزور ہے اس لیے میں نے قرآن پاک کو انگلش میں…