کنواروں کیلئے بڑی خبر ۔۔ سونے کی قیمت کو گیئر لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1200 روپےکا اضافہ ہوا

ہے۔ 1200 روپے اضافےکے بعد ایک تولہ سونےکا بھاؤ 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہے۔