پاکستانی شخص جس کے ذاتی پلاٹ میں 850لوگ دفن ہیں ۔۔کسی بھی فرقے کا ، امیر ہو یا غریب ہر کوئی اسی جگہ کیوں دفن ہونا چاہتا ہے ؟وجہ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی شخص جس کے ذاتی پلاٹ میں 850لوگ دفن ہیں ۔۔

کسی بھی فرقے کا ، امیر ہو یا غریب ہر کوئی اسی جگہ کیوں دفن ہونا چاہتا ہے ؟وجہ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے۔۔ یہ کہانی ہے لاہور کے ایک نیک دل شخص کی جس نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی دیکھ کر ان غریب افراد کیلئے جو اپنے پیاروں کو قبر میں دفنا نے

کی حیثیت بھی نہیں رکھتے ان کیلئے 8کروڑ میں ایک جگہ خرید کر بلا تفریق تمام پاکستانیوں کیلئے وقف کر دی ہے ۔ اس قبرستان میں قبر کی تیاری سے لے کر دفنانے تک سارے کام وہ خود اپنے پیسوں سے کرواتے ہیں ۔ اس قبرستان کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں کسی بھی

فرقے کی تفریق نہیں ۔ یہاں امیر ہوں یا غریب ہر ایک کو اس کے پیاروں کو دفنانے کیلئے جگہ دی جاتی ہے ۔ مزید ویڈیو ملاحظہ کریں :